سی پی اور سرجری کا کر دار

آج کے پوسٹ میں ہم سی پی اور سرجری کے کردار  پر بحث کریںگے۔سی پی کا ہر فرد دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔کچھ بچوں کو بہت کم اور ہلکی نوعیت کی بیماری ہو سکتی ہے اور کچھ بچوں کا مسلہ زیادہ ہو سکتا ہے۔ سی پی میں پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے جوڑ جڑنا شروع ہو سکتے ہے۔یہ مسئلہ اس وقت آتا ہے جب بچے کو لمبے عرصے تک ورزشیں نہ کروائی گئی تھی۔ اس صورت حال میں سرجری نا گزیر ہو جاتی ہے۔سرجری کے بعد بھی ورزشیں چارج رکھنا ہوتی ہے۔

اب دیکھیں گے ک سرجری کس نو عیت کی ہوتی ہے۔پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے پٹھوں کی لمبائی میں کمی ہو جاتی ہے۔ایسا طریقہ علاج مو جو د ہے جس میں ہلکا سا کٹ لگا کر پٹھے کی لمبائی میں اضافہ کیا جاتا ہے۔یے سرجری orthopaedic surgeon سرانجام دیتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

سی پی کی کتنی اقسام ہے؟

سی پی کا علاج کس حد تک ممکن ہے؟